کاکروچ کی حمایت میں ریلی کرنے پر ممتا بنرجی اور ان کے ساتھیوں کو گرفتار کر لیا گیا انتخابات میں ہار کر بھی برقرار رہنے کی مایوس کن کوشش مامتا کیمپ جاری رکھے ہوئے ہے۔ دلی میں نیٹ سوالات کے خلاف احتجاج میں 'کاکروچ' پارٹی کی حمایت میں کلکتہ میں مارچ کا منصوبہ کالی گھاٹ تری نامول نے بنایا تھا۔ پولیس کے 'نہیں' کے باوجود ہفتہ کو وہ عدالت پہنچے۔ کلکتہ ہائی کورٹ سے بھی اجازت نہ ملی۔ ہفتہ کو دن چڑھنے کے ساتھ ہی اپنے طے شدہ پروگرام کے مطابق پدو پوکھر پر کالی گھاٹ حامی تری نامول رہنماو¿ں نے اجتماع شروع کر دیا۔ پولیس نے انہیں روکا لیکن انہوں نے کوئی پرواہ نہ کی۔ شام ڈھلتے ہی پدو پوکھرپر تری نامول کے اجتماع میں ممتا بنرجی پہنچ گئیں۔ اس کے بعد پوری صورت حال نے ڈرامائی موڑ لیا۔ ممتا کے ساتھ پولیس کی شدید تلخ کلامی ہوئی۔ اجتماع گاہ سے کنال گھوش، بیشونر چٹوپادھیائے سمیت متعدد ممتا حامی تری نامول رہنماو¿ں اور کارکنوں کو گرفتار کر کے پریزن وین میں ڈال دیا گیا۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments