Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

دفتری اوقات میں ہوڑہ-بردوان مین لائن پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل

دفتری اوقات میں ہوڑہ-بردوان مین لائن پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل بھدریشور میں مال گاڑی کا انجن پٹری سے اتر گیا، جس کے نتیجے میں دفتری اوقات میں ہاوڑہ-بردھمان مین لائن پر فی الحال ٹرینوں کی آمدورفت بند ہے (ٹرین سروس معطل)۔ مصروف وقت میں مسافروں کو شدید تکلیف کا سامنا ہے۔ بہت سے لوگ مجبوراً متبادل راستوں سے اپنی منزل تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ریل ذرائع کے مطابق جلد از جلد سروس بحال کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جمعہ کو صبح 8 بج کر15 منٹ پر ایک مال گاڑی بینڈل کی طرف جا رہی تھی، اسی دوران انجن پٹری سے اتر گیا، جس کے نتیجے میں اپ لائن اور ریورس لائن پر ٹرینوں کی آمدورفت مکمل طور پر بند ہو گئی۔ فی الحال صرف ایک ڈاو¿ن لائن کے ذریعے ٹرینیں چل رہی ہیں۔ ریل انجن کو اٹھانے کا کام شروع ہو گیا ہے۔ ریل نے یقین دہانی کرائی ہے کہ انجن کو ہٹانے کے بعد ٹرین سروس معمول پر آ جائے گی۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments