Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

بھدریشور میں ریل انجن پٹری سے اترگئی ، ہوڑہ-بردوان مین برانچ پر ٹرینوں کی آمدورفت متاثر

بھدریشور میں ریل انجن پٹری سے اترگئی ، ہوڑہ-بردوان مین برانچ پر ٹرینوں کی آمدورفت متاثر دن کے مصروف اوقات میں ہاوڑہ-بردھمان مین برانچ پر ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہو گئی۔ جمعہ کو صبح سوا ۸ بجے ہوگلی کے بھدریشور اسٹیشن کے قریب ایک ریل انجن پٹری سے اتر گیا، جس کے دو پہیے لائن سے باہر نکل گئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، ڈیزل انجن اپ لائن سے ریورس لائن (جس لائن پر اپ اور ڈاو¿ن دونوں طرف کی ٹرینیں چل سکتی ہیں) پر چڑھنے کے دوران پٹری سے اتر گیا، جس کے نتیجے میں اپ لائن اور ریورس لائن دونوں مکمل طور پر بند ہو گئیں۔ ہاوڑہ-بردھمان، ہاوڑہ-کٹوہ اور ہاوڑہ-بینڈل برانچوں پر ٹرینوں کی آمدورفت بے ترتیب ہو گئی، جس سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ پٹری سے اتری ٹرین ریورس لائن پر تھی، جس کی وجہ سے ریورس لائن پر کچھ دیر کے لیے ٹریفک بند رہی۔ اپ اور ڈاو¿ن لائنوں پر ٹرینیں کچھ تاخیر سے چل رہی ہیں۔ صبح کے مصروف وقت میں ریورس لائن کے ذریعے ڈاو¿ن یعنی ہاوڑہ جانے والی ٹرینیں گزاری جاتی ہیں، اور کبھی اسی لائن پر اپ یعنی بینڈل یا بردھمان جانے والی ٹرینیں بھی چلتی ہیں۔ اس لائن کے بند ہونے سے قدرتی طور پر ٹرین سروس متاثر ہوئی۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments