محکمہ صحت نے خون عطیہ کےلئے ڈیجیٹل مہم چلانے کا فیصلہ کیا خون عطیہ کرنے کے لیے جن زی نسل کو راغب کرنے کے لیے اب بنگال کا محکمہ صحت ڈیجیٹل مہم چلا رہا ہے۔ فیس بک اور انسٹاگرام جیسے سوشل میڈیا پر زوردار اشتہارات شروع ہو رہے ہیں۔ یکم اگست سے یہ اشتہارات موبائل فونز پر گردش کریں گے۔ اس مہم میں پیغام دیا جا رہا ہے: ''خون عطیہ کرنے سے جسم کمزور نہیں ہوتا، خون کا مائع حصہ48 گھنٹوں میں پورا ہو جاتا ہے، اور21دنوں میں خون کے خلیات بحال ہو جاتے ہیں۔'' باقاعدہ مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے چھوٹی چھوٹی تصاویر بنائی گئی ہیں، جنہیں سوشل میڈیا پر پھیلا دیا گیا ہے۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments