سبیہ ساچی دتہ کے فلیٹ اور لاکر سے ساڑھے تین کلو سونا بر آمد انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے سابق ترنمول ایم ایل اے سبھیاشاچی دتہ کے فلیٹ اور لاکر سے ساڑھے تین کلو سونا برآمد کرنے کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ جمعہ کی صبح سویرے کلکتہ کے شارٹ اسٹریٹ، خضرپور سمیت ریاست کے کل12 مقامات پر ای ڈی نے چھاپے مارے۔ بنیادی طور پر یہ جانچنا ہے کہ یہ سونا کسی کرپشن یا رشوت ستانی کی رقم سے خریدا گیا تھا یا نہیں۔ رشوت ستانی کے الزام میں گزشتہ ماہ سبیہ ساچی دتہ کو بیدھان نگر نارتھ تھانے کی پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ گرفتار ترنمول لیڈر کو مختلف ٹھکانوں پر لے جا کر تلاشی لی گئی، جس میں ان کے فلیٹ سے کروڑوں روپے کا سونا برآمد ہوا۔ ان کے بینک لاکر سے بھی سونا ملا۔ اس کے علاوہ تلاشی میں 67کروڑ روپے مالیت کے سونا خریدنے کی رسیدیں بھی ملیں۔ یہاں تک کہ سبیہ ساچی کی قریبی ترنمول رہنما ٹینا بھومک ساہا کے گھر سے بھی بڑی مقدار میں سونا برآمد ہوا۔ معلوم ہوا کہ گرفتار سابق ترنمول ایم ایل اے کے پاس ساڑھے تین کلو سونا تھا۔ اسی واقعے کی بنیاد پر ای ڈی نے اب تحقیقات شروع کی ہیں۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments