گائے چوری کرکے اسمگلنگ، تین گرفتار
تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے پیچھے ایک گروہ سرگرم ہے، جس کے سرغنہ مگرا ہاٹ کے دو رہائشی، اسغر فقیر اور شاہجہاں ڈھالی ہیں۔ پولیس کے مطابق، باروئی پور اور ڈائمنڈ ہاربر پولیس اضلاع میں گائے کی اسمگلنگ کا ایک گروہ انتہائی سرگرم ہو گیا ہے۔
گائے چوری کرکے اسمگلنگ، تین گرفتار...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments