Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

پھول بگان کے مندر کے فنڈ سے 44لاکھ روپئے کی چوری

پھول بگان کے مندر کے فنڈ سے 44لاکھ روپئے کی چوری مندر کے فنڈ سے 44 لاکھ روپے کی غبن۔ اس سلسلے میں مشرقی کولکاتا کے پھول بگان تھانے میں مندر کی کمیٹی نے شکایت درج کرائی ہے۔ اسی بنیاد پر پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔پولیس نے بتایا ہے کہ بیلے گھاٹا کے سبھاش سروور کے قریب ایک مندر کی کمیٹی کے چند ارکان نے یہ الزام لگایا ہے۔ شکایت کے مطابق، مندر کے ڈونیشن باکس میں ہر ماہ تقریباً 12ہزار روپے جمع ہوتے ہیں۔ جبکہ پچھلے16 سالوں سے اس کا کوئی حساب کتاب کمیٹی کو نہیں دیا گیا۔ اس حساب کے مطابق، پچھلے 16 سالوں میں تقریباً23 لاکھ روپے ڈونیشن باکس میں جمع ہونے چاہیے تھے۔ اس مندر کے بینک اکاو¿نٹ میں16سال پہلے21 لاکھ روپے جمع تھے۔ لیکن اس کے بعد سے کوئی رقم جمع نہیں ہوئی۔ جنہوں نے اس ڈونیشن باکس کی ذمہ داری سنبھالی تھی، مندر کے عقیدت مندوں کے سوالات پر وہ اس بارے میں کوئی مناسب جواب نہیں دے سکے، پولیس کو یہ بتایا گیا۔ پولیس میں درج شکایت کے مطابق، مندر کے ڈونیشن باکس کے فنڈ سے ۴۴ لاکھ روپے سے زیادہ کی غبن ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں مقدمہ درج ہونے کے بعد تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ملزم کو طلب کر کے پوچھ گچھ کی جائے گی، پولیس نے بتایا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

9 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

10 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments