Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

اس مہینے ہی ڈبل روٹی کی قیمت بڑھ رہی ہے!

پچھلے کئی مہینوں سے ایندھن کے بحران کی وجہ سے کاروبار میں مندی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ اب اس پر خام مال کی بڑھتی ہوئی قیمتیں مصیبت کا باعث بن گئی ہیں۔ پچھلے ایک مہینے میں خام مال کی فی کوئنٹل قیمت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اب بیکری کمپنیاں روٹی کی قیمت بڑھانے کی راہ پر گام ہونے جا رہی ہیں۔ روٹی کی فی پاو¿نڈ قیمت میں 4 روپے کا اضافہ ہو سکتا ہے۔ ویسٹ بنگال بیکرز ایسوسی ایشن نے یہ اطلاع دی ہے۔ بیکرز ایسوسی ایشن کا دعویٰ ہے کہ پچھلے ایک مہینے میں میدے کی قیمت میں فی کوئنٹل 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 1 کوئنٹل چینی کی قیمت 1000 روپے ہو گئی ہے۔ خوردنی تیل کے لیے فی کوئنٹل 800 روپے دینے پڑ رہے ہیں اور پیکیجنگ مواد کی قیمت تقریباً دگنی ہو گئی ہے۔ اس صورت حال میں کاروبار میں منافع دیکھنے کے لیے روٹی کی قیمت بڑھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں، جیسا کہ بیکری کمپنیوں نے بتایا ہے۔
ویسٹ بنگال بیکرز ایسوسی ایشن کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ایک پاو¿نڈ یعنی 400 گرام روٹی پر 4 روپے کا اضافہ کرکے نئی قیمت 36 روپے ہوگی۔ آئندہ 17 اگست سے عام مارکیٹ میں نئی قیمت نافذ العمل ہو سکتی ہے۔ بیکری کمپنی کے دعوے کے مطابق، 30 جنوری 2024 کو روٹی کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا۔ اسی قیمت پر فی الحال بیکری کی اشیائ فروخت ہو رہی ہیں۔ اس قیمت کے مطابق، ایک پاو¿نڈ روٹی کی قیمت 32 روپے تھی۔ جسے اب بڑھا کر 36 روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قدرتی طور پر 200 گرام یعنی آدھا پاو¿نڈ روٹی کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ ہوگا۔ 100 گرام پلین روٹی کی قیمت میں ڈیڑھ روپے کا اضافہ کرکے 10 روپے کیا جائے گا۔

بیکری کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ایندھن سمیت خام مال کی قیمتیں بہت زیادہ بڑھ جانے کی وجہ سے انہیں منافع دکھائی نہیں دے رہا۔ جس کی وجہ سے کئی بیکری کمپنیاں بند ہونے کے کنارے پر ہیں۔ اس لیے روٹی کی قیمت نہ بڑھانے پر بہت سی کمپنیوں کو نقصان اٹھانا پڑے گا۔ تاہم ناشتے کے ساتھ جڑی روٹی کی قیمت میں ایک دم فی پاو¿نڈ 4 روپے کے اضافے سے متوسط طبقے کی جیب پر جو چوٹ لگے گی، وہ کہنے کی ضرورت نہیں۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn