Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

کنٹنٹ کری ایٹر کی بیوی کی پراسرار موت کے فوری بعد شوہر کی خودکشی کی کوشش!

ایک اور کنٹنٹ کری ایٹر کی پراسرار موت۔ ساینی چکرورتی کے بعد اب سیما داس شاشمل کی موت ہو گئی ہے۔ اس واقعے پر تملک تھانے میں پولیس نے غیر معمولی موت کا مقدمہ درج کیا ہے۔ بیوی کی موت کے فوری بعد ہی ان کے شوہر منوجیت نے خودکشی کی کوشش کی۔ فی الحال وہ نوجوان تملک کے ایک نرسنگ ہوم میں زیر علاج ہے۔ تفتیش کار یہ جانچ رہے ہیں کہ سیما کی موت کی وجہ کیا تھی اور منوجیت نے خودکشی کی کوشش کیوں کی۔
سیما داس شاشمل سوشل میڈیا پر ایک معروف چہرہ تھیں۔ ان کے 4 لاکھ سے زیادہ فالوورز تھے۔ وہ مشرقی میدنی پور ضلع کے چاندی پور تھانے کے پایرا چالی گاو¿ں کی رہائشی تھیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق، ہفتہ کی شام کنٹنٹ کری ایٹر سیما داس شاشمل نے زہریلا مادہ کھا لیا۔ خاندان کے افراد کو کچھ دیر بعد اس واقعے کا پتہ چلا۔ انہیں بے ہوشی کی حالت میں برآمد کیا گیا۔ پہلے انہیں چاندی پور میڈیکل سینٹر لے جایا گیا۔ تاہم حالت تشویشناک ہونے پر انہیں تملک کے ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا۔ لیکن اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ ہفتہ کی گہری رات کو کنٹنٹ کری ایٹر کی موت ہو گئی۔ اتوار کو سیما کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تملک میڈیکل کالج اور اسپتال لے جایا گیا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn