پوری رات لاپتہ رہنے کے بعد نوجوان کی لاش برآمد،
جائیداد کو لے کر ماں اور دادی کے ساتھ جھگڑا کرکے نوجوان گھر سے نکلا تھا۔ پھر وہ واپس نہیں آیا۔ پیر کی صبح مرشد آباد کے ڈومکل تھانے کے بھگیرتھ پور بازار سے بہنے والی بھیرب ندی کے کالودیار گھاٹ کے قریب سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔ اس واقعے کو لے کر مرشد آباد کے ڈومکل میں شدید ہنگامہ برپا ہے۔ ابتدائی طور پر پولیس کا قیاس ہے کہ نوجوان نے خودکشی کی ہے۔ لیکن جس طرح اس کی لاش برآمد ہوئی ہے، اس سے خاندان کا دعویٰ ہے کہ اسے قتل کیا گیا ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ مقتول نوجوان کا نام ا±بھیک گھوش ہے۔ اس کی عمر 22 سال ہے۔ گھر بھگیرتھ پور میں ہی ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق، اتوار کو زمین سے متعلق معاملے پر نوجوان کی اپنی ماں اور دادی کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی تھی۔ اس کی وجہ سے وہ رات ہی گھر سے نکل گیا۔ آج یعنی پیر کی صبح نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔ خبر ملتے ہی ڈومکل تھانے کی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ لاش کو برآمد کرکے ڈومکل سب ڈویڑن سپیشلٹی اسپتال لے جایا گیا۔ وہاں ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد اسے مردہ قرار دیا۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
11 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
11 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
11 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
11 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments