Bengal

تقرری نہ ہونے کے باوجود 21ہزار خالی آسامیوں کی تعداد 781کیسے ہوگئی ؟

تقرری نہ ہونے کے باوجود 21ہزار خالی آسامیوں کی تعداد 781کیسے ہوگئی ؟

کولکاتا: پرائمری، جونیئر، مدھیامک اور ہایئر سکنڈری کل ملاکر ٹیچروںکی کی خالی آسامیاں 781ہیں۔منگل کو بدھان سبھا میں تعلیم سے متعلق سوال کرنے پر وزیر تعلیم برتا باسونے بتایا۔ریاست میں اپوزیشن کے دعوی کیا ہے کہ ریاست میں تقریباََتین لاکھ ٹیچروںکی جگہیں خالی ہیں۔دوسری جانب خالی آسامیوں کو پر کرنے کے سلسلے مختلف طرح کی رکاوٹیں کھڑی ہوگئی ہیں۔بغیر تقرری کے تین لاکھ کی خالی آسامیوںکو تعداد گھٹ کر 781کیسے ہوگئی ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ جولائی میں ریاست نے عدالت میںبتایا کہ مدھیامک اور ہائیر سکنڈری اسکولوں میں ٹیچروںکی 21ہزار خالی آسامیاںہیں۔اس کے علاوہ پرائمری میں بھی بہت سی جگہیںخالی ہیں۔محکمہ تعلیم کے ذرائع نے بتایا ہے کہ جن عہدوںکےلئے تقرری کا عمل ہواہے ، معاملے کی وجہ سے تقرر نامہ نہیں دیاگیاہے۔ان عہدوںکو خالی آسامیوں کے طورپر نہیں گنا جاراہے ۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments