Bengal

ایس ایس سی کے معاملے میں 20ہزار ٹیچروں کو نوٹس بھیجنے کی ہائی کورٹ کی ہدایت

ایس ایس سی کے معاملے میں 20ہزار ٹیچروں کو نوٹس بھیجنے کی ہائی کورٹ کی ہدایت

کولکاتا: 2016میں جن کی تقریری ہوئی ہے اور وہ ملازمت کررہے ہیںانھیںنوٹس بھیجنے کی ہائی کورٹ نے ہدایت دی ہے۔2016میں تقرری کے بعد گروپ سی ، گروپ ڈی ، گیارہویں اور بارہویں ملاکر فی الحال تقریباََ 26ہزار لوگ ملازمت کررہے ہیں۔ان تمام ملازمین کو عدالت نے نوٹس بھیجنے کی ہدایت کی ہے۔ایس ایس سی میں تقرری کے بدعنوانی کی جانچ کےلئے ہارئی کورٹ کے چیف جسٹس ٹی ایس شیوانجنم نے ایک ڈویژن بینچ کی تشکیل کی تھی۔جسٹس دیبانگشو بساک کو اس بار ڈویژن بینچ نے سخت ہدایت دی ہے۔اس کے علاوہ جنکی تنخواہ بند ہوگئی ہے انھیںبھی نوٹس دینے کی ہدایت ہائی کورٹ نے دی ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

1 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments