Bengal

شوہر کی دوسری شادی سے ناراض پہلی بیوی جنگل میں چلی گئی

شوہر کی دوسری شادی سے ناراض پہلی بیوی جنگل میں چلی گئی

ہوڑہ 2اپریل :شوہر کی دوسری شادی سے ناراض ہوکر پہلی بیوی اپنی بیٹی کے ساتھ رہنے کےلئے جنگل میںچلی گئی۔ اس نے اپنے ساتھ ایک چٹائی، ایک تکیہ، اور ایک کمبل ساتھ میں رکھا ہے ۔یہ سارا سامان کے ساتھ وہ خاتون جنگل میں چلی گئی ہے۔ندیا ضلع کے نودیپ میں چتنیا دیو میں اکیلی ماں اپنی بیٹی کے ساتھ رہ رہی ہے۔ تیس سالہ دلہن کا دعویٰ ہے کہ اس کے شوہر نے دوسری شادی کر لی ہے۔ اس کی وجہ سے اس اپنا گھر چھوڑ دیا ہے۔ وہ اپنی بیٹی کے ساتھ مایا پور میں گنگا کے کنارے جنگل میں چلی گئی ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments