Bengal

والد پر بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کا الزام

والد پر بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کا الزام

راجر ہاٹ2اپریل: ایک باپ پر اپنی بیٹی کے جنسی زیادتی کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ اس نے ایک بیوہ کے ساتھ شادی کرنے کے بعد اس بیوہ کی لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے لگا۔ یہ واقعہ راجر ہاٹ کا ہے۔معاملے کے عام ہونے کے بعد وہ فرار ہوگیا۔ لیکن پولس کے چنگل سے نہیں بچ سکا۔ اسے گرفتار کر لیا گیا۔ کلتلی میں حالیہ واقعہ نے شہریوں میں کھلبلی مچا دی ہے۔ مبینہ طور پر، چار سال قبل ان کی شادی کے بعد سے، ملزم جب بھی گھر خالی پایا اس کی بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرتا رہا۔ اس بار راجہاٹ کے نارائن پور تھانہ علاقے میں بھی ایسا ہی واقعہ دیکھنے میں آیا۔ ایک باپ پر بالغ بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام لگایا گیا ہے۔

Source: akhbarmashriq

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments