Bengal

بکاش بابو دنیا کے سب سے بڑے وکیل ہیں: ممتا بنرجی کی تنقید

بکاش بابو دنیا کے سب سے بڑے وکیل ہیں: ممتا بنرجی کی تنقید

مغر بی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سابق میئر و مارکسی رہنما بکاش رنجن بھٹاچاریہ پرتنقید کرتے ہوئے انہیں دنیا کا سب سے بڑا وکیل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم ان کے لئے نوبل انعام کی سفارش کریں گے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وہ عدالتی نظام کا احترام نہیں کر سکتیں۔ انہوں نے ملازمتوں سے محروم ہونے والوں کے مستقبل کے بارے میں بھی تشویش کا اظہار کیا۔ اور اس کے بارے میں بات کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا، "میں حیران ہوں، یہاں کیس کس نے کیا؟ بکاش بابو نے کیس کیا۔ وہ دنیا کے سب سے بڑے وکیل ہیں، مجھے نہیں معلوم کہ انہیں ابھی تک نوبل انعام کیوں نہیں ملا۔ انہیں چاہیے، میں سفارش کرنے کا سوچ رہی ہوں۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments