بڑے دن کے موقع پر کولکتہ میں گیتا پڑھے جانے کا امکان ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو اس میں شامل ہونے کی دعوت دی جائے گی۔ کچھ دن پہلے وزیر اعلیٰ نے اسمبلی میں کہاتھا کہ گیتاپاٹھ تو میں بھی کرتی ہوں۔اس میں مسئلہ کیا ہے؟ ادھر اب ریاست میں چندی پاٹھ کے اہتمام کا امکان ہے۔ وزیر اعلیٰ کو اس میں مدعو کیا جائے گا۔اپوزیشنکی طرف سے یہاںکولکاتا میں گیتا پاٹھ کا اہتما م کرنے کا فیصلہ کیاہے۔دوسری طرف ترنمول کانگریس مشرقی مدنی پور میں چنڈی پاٹھ کا اہتمام کرے گی۔سناتن ٹرسٹ کی جانب سے یہ پروگرام لیا گیا ہے۔اس میں پانچ ہزار برہمن موجود ہو سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس معاملے پر دو وزراء فرہاد حکیم اور اکھل گری کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ گیتا پاٹھ کے اثر کے پیچھے بی جے پی کے زیر اثر اکھل ہندو پریشد کا ہاتھ ہے۔ اس لیے 24ویں انتخابات سے قبل ریاست بھر میں ہندوتوا کا شور بلند ہو سکتا ہے۔ اب خبر یہ ہے کہ مشرقی مدنی پور میں چندی پاٹھ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ یہ واضح نہیں ہے کہ آیا وہاں کسی بی جے پی لیڈر یا وزیر کو مدعو کیا جائے گا۔
Source: mashrique
سرکاری اراضی پر قبضہ کر کے مکان ن بنانے کا الزام ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
پہلگاوں کا جوابی آپریشن سندور، ممتا نے لکھا، 'جئے ہند'
بنگلہ دیش ، چین سرحد ر سخت سیکوریٹی کا حکم، امیت شاہ کی کڑی نظر
دوسری ریاستوں میں مہاجر مزدوروں کو ہراساں کرنے پر وزیر اعلیٰ ناراض،
میونسپلٹی نے ریاست سے روف ٹاپ ریسٹورنٹ کے لیے ایس او پی جاری کرنے کی درخواست کی
سنیچر تک درجہ حرارت تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ جائے گا۔ علی پور محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی
ہائی کورٹ نے ایس ایل ایس ٹی کیس میں عبوری حکم امتناعی برقرار رکھا، اگلی سماعت کب ہوگی؟
بنگلہ دیش ، چین سرحد ر سخت سیکوریٹی کا حکم، امیت شاہ کی کڑی نظر
پہلگاوں کا جوابی آپریشن سندور، ممتا نے لکھا، 'جئے ہند'
دوسری ریاستوں میں مہاجر مزدوروں کو ہراساں کرنے پر وزیر اعلیٰ ناراض،