کلکتہ : آر جی کار میڈیکل کالج میں نوجوان خاتون ڈاکٹر کے قتل کے الزام میں گرفتار نوجوان کو 14 دن کی پولیس حراست میں بھیج دیا گیا۔ اسے ہفتہ کو سیالدہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔جہاں سیالدہ کورٹ کے جج نے ملزم کو 14دن کا پولیس ریمانڈدیا، کسی بھی وکیل نے اس ملزم کا کیس نہیں لیا
Source: Mashriq News service
اگر کوئی سیاستداں ایسی شکایت کرتا ہے تو یہ عدالت کے لیے شرمندگی ہے: جسٹس گھوش
گوپال پور ماہی گیر کوآپریٹیو میںبی جے پی کو کامیابی
سال اول کے طالب علم کے سر پر مارنے کا الزام
نویں جماعت کی طالبہ سے شادی کرنے پر 34 سالہ ا سکول ٹیچر گرفتار
جونیئر ڈاکٹروں نے 8 اگست کو رات بھر احتجاج کا اعلان کیا
حملے کے بعد صدیق اللہ چودھری پارٹی چھوڑنا چاہتے تھے