Kolkata

آر بی آئی کے کروڑروپے غائب : سی بی آئی نکلی تلاش میں

آر بی آئی کے کروڑروپے غائب : سی بی آئی نکلی تلاش میں

کلکتہ : بدعنوانی کے معتدد معاملات کے بعد سی بی آئی نے بینک فراڈ کی تحقیقات کے لئے کلکتہ میں چھاپے مارے، سی بی آئی حکام نے آج صبح سے ہی نیو ٹاﺅن کے کئی مقامات پر چھاپے مارے، بینک ملازمین کے گھروں میں بھی تلاشی جا رہی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ سی بی آئی کی اس جانچ سے یہ سمجھنا ہے کہ ریزرو بینک سے غائب ہونے والی رقم کا لین دین کس کھاتے میں ہوا ہے۔ واضح ہو کہ گذشتہ جون میں آر ٹی آئی کے ذریعے یہ انکشاف ہوا تھا کہ2015اور2016کے درمیان ریزرو بینک کے ٹکسال سے 500کے دسوں ہزار کروڑ روپے کے نوٹ اچانک غائب ہو گئے ، وہ نوٹ کہاں ہیں، اس کی تحقیقات مرکزی ایجنسی کودی گئی ہیں، اور اس کا پتہ لگانے کے لئے سی بی آئی نے کلکتہ کے کئی مقامات پت تلاشی شروع کر دی ہے

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments