Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

ریلوے ملازم نے ہگلی میں 'ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

کام پر جاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر ایک ریلوے ملازم کی موت ہو گئی۔ جمعہ کو ہگلی اسٹیشن کی اپ تھری لائن پر 'حادثہ' پیش آیا۔ تاہم ساتھیوں کے ایک حصے کا دعویٰ ہے کہ کام کے دباو¿ کی وجہ سے 53 سالہ کمَل سیناپتی نے خودکشی کی ہو گی۔ حکام ان کے اہل خانہ سے رابطہ کر رہے ہیں۔ ساتھیوں کے الزامات پر حکام عوامی سطح پر کچھ کہنے کو تیار نہیں ہیں۔
گہری رات کو سیل کے اندر تلاشی۔ پریزیڈنسی جیل کے دو قیدیوں کے پاس سے دو موبائل برآمد ہوئے۔ معلوم ہوا ہے کہ یہ دو قیدی منیش شکلا قتل میں گرفتار ہیں۔ انہیں موبائل کیسے ملے، اس پر تحقیقات شروع ہو گئی ہیں۔
جیل اور پولیس ذرائع کے مطابق، حال ہی میں باراک پور کمشنریٹ کے جاسوسوں کو معلوم ہوا کہ اس علاقے کے کاروباریوں کو دھمکی آمیز فون آ رہے ہیں۔ دھمکی دے کر رقم بھی مانگی جا رہی ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے تحقیقات کر کے معلوم کیا کہ سم کارڈ بدل کر فون کیا جا رہا ہے۔ فونز پریزیڈنسی جیل کے اندر سے آ رہے ہیں۔ باراک پور کمشنریٹ کی پولیس سے یہ خبر ملنے پر جیل حکام نے دونوں قیدیوں کو شناخت کیا۔ سبودھ رائے اور انیش ٹھاکر عرف انیل عرف بیویک منڈل کے سیل پر چھاپہ مارا گیا۔
ان دو قیدیوں میں سے سبودھ کے خلاف ٹیٹا گڑھ اور موہن پور تھانوں میں دو اور انیش کے خلاف ٹیٹا گڑھ، موہن پور، رہاڑہ تھانوں میں پانچ مختلف قسم کے مقدمات درج ہیں۔ سیل میں ان کے کپڑوں اور مختلف روزمرہ استعمال کی اشیاءکے درمیان سے دو سمارٹ فون برآمد ہوئے۔ اس معاملے میں جیل حکام نے ہیسٹنگز تھانے میں شکایت درج کرائی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ انہیں موبائل کیسے ملے، اس کے پیچھے جیل عملے کا ہاتھ ہے یا نہیں، اس کا پتہ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn