پولیس نے 50 لاکھ کا اکاونٹ بند کر دیا سائبر جرائم کی رقم سے جعل سازوں نے بھاری مقدار میں سونا خریدا۔ شہر کے ایک معروف سنار کی دکان کے اکاو¿نٹ کا لین دین پولیس نے بند کر دیا تو سنار دکان کے مالکان کو اس معاملے کا علم ہوا۔ پولیس سے تقریباً 50 لاکھ روپے کا وہ سونا واپس کرنے کی درخواست کی ہے۔ دو سائبرجعل سازوں کے خلاف مشرقی کولکاتا کے پھول بگان تھانے میں سنار دکان انتظامیہ نے شکایت درج کرائی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ گزشتہ ماہ اس واقعے کا آغاز ہوا۔ پھولباگان کے کانک±ر گاچھی علاقے کے اس سنار شوروم میں آشیش شاہ کے نام سے ایک شخص آیا۔ اس نے 104 گرام سونے کے سکے، 234 گرام سونے کی بنٹ (چھڑیاں)، تقریباً 30 گرام سونے کے کڑے خریدے۔ تقریباً 50 لاکھ روپے مالیت کا سونا خریدنے کے لیے پارتھ دیویندر روٹیلّو نامی ایک شخص کے اکاو¿نٹ سے آر ٹی جی ایس کے ذریعے اس سونے کی قیمت ادا کی گئی۔ روٹیلّو نے میل بھیج کر آشیش کے ہاتھ میں وہ سونے کا سامان دینے کو کہا۔ دونوں کی شناختی دستاویزات جانچنے کے بعد سنار دکان انتظامیہ نے وہ سونا خریدار کے حوالے کر دیا۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments