ازدواجی جھگڑا! واٹس ایپ وائس میسج میں بیوی کو ذمہ دار ٹھہرا کر شانت پور کے نوجوان کا 'خودکشی' ازدواجی جھگڑاچل رہا تھا ! میاں بیوی کے درمیان دوری ہوگئی تھی۔ بیوی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے وائس میسج کرنے کے بعد گھر سے نوجوان کی لاش پھانسی پر لٹکتی ہوئی ملی۔ خاندان کا الزام ہے کہ نوجوان نے جھگڑوں کی وجہ سے خودکشی کا راستہ اختیار کیا۔ الزام ہے کہ بیوی نے خودکشی کی ترغیب دی۔ یہ واقعہ ضلع نادیہ کے شانت پور تھانے کے بیل گھڑیا-۲ گاو¿ں پنچایت علاقے میں پیش آیا۔ واقعے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔مقتول کا نام راجا پرامانیک ہے۔ عمر 29سال۔ وہ شانت پور کے گھوڑالیا جلپری علاقے کا رہائشی تھا۔ سات سال پہلے حبیب پور علاقے کی ایک نوجوان خاتون سے اس کی شادی ہوئی تھی۔ جوڑے کا ایک بچہ ہے۔ شادی کے بعد گھر کی معاشی کشمکش کی وجہ سے راجا دوسری ریاست میں مہاجر مزدور کے طور پر کام کرنے جاتا تھا۔ بیوی اور بچے کی کفالت کے لیے وہ ہر ماہ پیسے بھیجتا تھا۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments