آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاور پلے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ اسکاٹ لینڈ کے خلاف ایڈنبرا میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلین ٹیم نے ابتدائی 6 اوورز میں 113 رنز بنا ڈالے۔ آسٹریلیا نے 150 سے زائد رنز کا ہدف 10 سے کم اوور میں حاصل کرنے کا ریکارڈ بھی بنایا۔ اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 154 رنز بنائے، آسٹریلیا نے یہ ہدف 9.4 اوورز میں حاصل کرلیا۔ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 25 گیندوں پر 80 رنز بنائے، انکی اننگز میں میں 5 چھکے اور 12 چوکے شامل تھے، مچل مارش نے 12 گیندوں پر 3 چھکے اور 5 چوکوں سے 39 رنز بنائے۔ آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 7 وکٹوں سے شکست دی۔
Source: Social Media
آئی سی سی نے سری لنکن اسپنر پر پابندی لگا دی
بابر اعظم کی ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی ٹیسٹ کی کپتانی سے دستبراد
بمراہ نمبر ون گیندباز، یشسوی اور کوہلی کی چھلانگ
ہندستان نے کانپور ٹیسٹ جیت کر بنگلہ دیش کو 2-0 سے ہرادیا
سابق کرکٹر اظہر الدین کو ای ڈی نے نشانہ بنایا، منی لانڈرنگ کیس میں طلب
نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی ٹیسٹ کی کپتانی سے دستبراد
انگلینڈ کی پاکستان کو آسانی سے ہرانے کی بات کرنا حماقت ہے: سابق انگلش کپتان ناصر حسین
افغان اسپنر راشد خان بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر وائرل
سابق کرکٹر اظہر الدین کو ای ڈی نے نشانہ بنایا، منی لانڈرنگ کیس میں طلب