پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کے ہاں جڑواں بچوں کی ولادت ہوئی ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی کرکٹر کے والد نے اپنے گھر میں پوتوں کی آمد کی تصدیق کرتے ہوئے فہیم اشرف کے مداحوں کو یہ خوشی کی اطلاع دی۔ فہیم اشرف کے والد نے بتایا کہ ان کے بیٹے کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے اور دونوں بچے اور ماں صحت مند ہیں۔ انہوں نے پوتوں کی پیدائش پر بھرپور خوشی کا اظہار کیا اور چاہنے والوں سے ان کے خاندان کو دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست کی۔ واضح رہے کہ فہیم اشرف کی شادی 25 نومبر 2023 کو نارووال کے رانا شبیر کی صاحبزادی سے ہوئی تھی۔
Source: social media
لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، حارث رؤف پی ایس ایل 9 سے باہر ہوگئے
اسپن میں پھنس کر انگلینڈ کو شکست، ہندستان فتح سے 152 رن دور
بھارت ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف محفوظ پوزیشن میں
ڈھاکا میں ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ، بھارت کا شرکت سے انکار
ومبلڈن ٹینس: دوسرے سیمی فائنل میں یانک سنر نے نوواک جوکووچ کو ہرا دیا
اٹلی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا
ومبلڈن ٹینس: دوسرے سیمی فائنل میں یانک سنر نے نوواک جوکووچ کو ہرا دیا
اٹلی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا
پی ایس جی نے ریئل میڈرڈ کو 4-0 سے شکست دے کر کلب ورلڈ کپ کے فائنل میں
عالمی ریکارڈ نہ توڑنے پر برائن لارا نے کیا کہا؟ ویان ملڈر نے بتا دیا