پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ خراب موسم اور کم روشنی کے باعث شروع ہوئے بغیر ہی منسوخ ہوگیا۔ تین میچوں پر مشتمل سیریز جنوبی افریقا نے دو صفر سے جیت لی۔ جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ کا اعلان کیا گیا، جس میں ایک تبدیلی کی گئی تھی۔ پاکستانی ٹیم کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے ایک تبدیلی کے ساتھ میدان میں اترنا تھا، جس میں عثمان خان کی جگہ پر سلمان علی آغا کو پلینگ الیون کا حصہ بنایا گیا تھا۔ ٹیم کے کپتان محمد رضوان جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں بابر اعظم، صائم ایوب، طیب طاہر، محمد عرفان خان، سلمان علی آغا، عباس آفریدی، شاہین آفریدی، جہاندادخان، حارث رؤف اور ابرار احمد شامل تھے۔
Source: social Media
بنگلادیشی کرکٹر تمیم اقبال کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
چیمپئنز ٹرافی: بنگلادیش اسکواڈ کا اعلان، شکیب الحسن باہر
پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، 7 تبدیلیاں کردی گئیں
ٹی ٹوئنٹی : محمدشامی کی 14 ماہ بعد ٹیم میں واپسی، سوریہ کمار ٹیم کے کپتان
24 مرتبہ کے گرینڈ سلم چیمپئن نواک جوکووچ کا خود کو آسٹریلیا میں زہر دیے جانیکا دعویٰ
بنگال کو 72 رنز سے شکست دے کر ہریانہ وجے ہزارے ٹرافی کے کوارٹر فائنل میں