ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان کریگ بریتھ ویٹ عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ کریگ بریتھ ویٹ کو 2021 میں ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا۔ کریگ بریتھ ویٹ نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز سے قبل استعفیٰ دیا ہے تاکہ نئی قیادت کو وقت مل سکے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کپتان کا اعلان آنے والے ہفتوں میں کرےگا۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کے مطابق بریتھویٹ کو 100 ٹیسٹ کھیلنے سے 2 میچوں کی دوری پر ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ کپتانی کی اضافی ذمہ داری کے بغیر اپنی بیٹنگ پر مکمل توجہ مرکوز کر سکیں۔
Source: social media
ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان کریگ بریتھ ویٹ عہدے سے مستعفی ہوگئے
بالی وڈ اداکار عامر خان نے عید پر اپنے فینز کو کیا خاص تحفہ دیا؟
خاتون کے ساتھ زیادتی، اسقاط حمل پر مجبور کرنے پر فلم ڈائریکٹر گرفتار
عامر خان کی سابقہ بیویوں کے ایک ساتھ عید منانے کی تصاویر وائرل، مداح حیران
سلمان خان کا حفاظتی شیشے کے پیچھے سے مداحوں کو عید کی مبارک باد
عید الفطر کے موقع پر فلم اسٹارز کی مداحوں کو مبارکباد