شوبھندوکو صرف مسلمان ہی مظاہرہ کرتے نظر آئے،چن چن کر ان کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کیا کاکروچ جنتا پارٹی نے پورے ملک میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا تھا۔اسی اعلان کے تحت سیالدہ سے ایک بہت بڑی ریلی نکالی گئی جو سیالدہ سے نکل کر دھرمتلہ تک پہنچ گئی۔ لاکھوں کی تعداد میں لڑکے اور لڑکیوں نے حصہ لیا۔ اس میں تمام نوجوانوں نے حصہ لیا۔دھرمتلہ میں یہ تحریک میدان جنگ بن گیا۔ پولس نے طلبا کو رگید نے کی کوشش کی ۔ طلبا بھاگتے تھے اور آجاتے تھے۔پولس کو اس کے پیچھے گہری سازش نظر آرہی ہے۔شوبھندو نے اسمبلی میں کھڑے ہوکر کہا کہ اس تحریک کے پیچھے مسلم علاقوں کے لڑکوں نے حصہ لیا۔ انہوں نے خضر پور، راجہ بازار کا نام بھی لیا۔انہوں نے کہا کہ انتخاب میں ہارنے والے لوگوں نے نوجوانوںکو اس تحریک میں شامل ہونے کو کہا۔انہوں نے دھمکی دی کہ ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ان کی پولس نے 70مسلمانوں کی نشاندہی کی ہے۔اب یہ لوگ ان کے خلاف کارروائی کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ شوبھندو نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ان کے خلاف سخت ترین سزا کا انتظام کیا جائے گا۔ شوبھند و نے کہا کاکروچ تحریک میں بائیں بازو کی طلبہ تنظیمیں گھس آئیں، جن میں ایس ایف آئی، ڈی وائی ایف آئی، ڈی ایس او، اے آئی ایس ایف وغیرہ شامل ہیں۔ ان میں کلکتہ اور آس پاس کے علاقوں کے لوگ تھے، جو طلبہ نہیں ہیں، نیٹ (قومی اہلیت داخلہ امتحان) سے کوئی تعلق نہیں رکھتے۔"انہوں نے کہا "انتخابات میں ہارنے والے راجابازار، خضرپور، پارک سرکس، گارڈن ریچ، نیو ٹاو¿ن سے سب آئے تھے۔ ڈورینا کراسنگ پر پانی کی بوتلیں، جوتے پولیس پر پھینکے، صحافیوں پر حملہ کیا۔" شوویندو نے بتایا کہ فساد پھیلانا ہی 'کاکروچ' کا اصل مقصد تھا۔ ان کے الفاظ میں، "وہ چاہتے تھے کہ پولیس لاٹھی چارج کرے، آنسو گیس کے شیل پھوڑے، جھگڑا بڑھے، تو ڈرامہ جم جاتا۔ چند صحافی معمولی زخمی ہوئے، لیکن 6صحافی شدید زخمی ہوئے۔ کل سات مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ سب میں اوباشوں کے خلاف قانون شامل کیا گیا ہے۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
10 months ago
قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments