’ایپانگ-اوپانگ-جھپانگ نہیں، ودیاساگر کی کتابیں خریدیں‘، ویرسنگھ گاوں میں کھڑے ہوکر وزیر اعلیٰ کا پیغام
سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی لکھی ہوئی کتابیں پہلے ریاست کے اسکولوں کی لائبریریوں میں رکھنا ضروری تھا۔ تاہم ریاستی حکومت میں تبدیلی کے بعد اس ضابطے میں تبدیلی آئی ہے۔ بدھ کو مغربی مدنی پور کے ویرسنگھ گاو¿ں میں کھڑے ہوکر وزیر اعلیٰ شوبھندو ادھیکاری نے ریاست کی لائبریریوں میں ایشور چندر ودیاساگر کی کتابیں رکھنے کی ہدایت دی۔
’ایپانگ-اوپانگ-جھپانگ نہیں، ودیاساگر کی کتابیں خریدیں‘، ویرسنگھ گاوں میں کھڑے ہوکر وزیر اعلیٰ کا پیغام...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments