Entertainment

’میں زندہ ہوں یار‘، معروف  اداکار کو ٹوئٹ کرنا پڑگئی

’میں زندہ ہوں یار‘، معروف اداکار کو ٹوئٹ کرنا پڑگئی

ٹی وی کے معروف اداکار دیوین بھوجانی نے سوشل میڈیا صارف کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’میں زندہ ہوں یار‘۔ اداکار دیوین بھوجانی نے ایکس پر پوسٹ شیئر کی جو مائیکرو سافٹ کے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز میں خرابی سے متعلق بننے والی میمز سے متعلق تھی۔ اس پوسٹ پر ایک صارف نے ان کی کامیڈی کی تعریف کرتے ہوئے تعزیت کر ڈالی۔ اس پر اداکار دیوین بھوجانی نے فوری ٹوئٹ کی اور کہا کہ ’ہیلو ہیلو ہیلو میں زندہ ہوں یار‘۔ اداکار کی پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طنز و مزاح کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments