لکھنؤ سپر جائنٹس نے اویش خان کی مہلک بولنگ کی بدولت راجستھان رائلز کو دو رنز سے شکست دی۔ ہفتہ کو سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے لکھنؤ نے ایڈن مارکرم اور آیوش بدونی کی نصف سنچری اننگز کی بدولت 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے لیکن جواب میں راجستھان کی ٹیم پانچ وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز ہی بنا سکی۔
Source: social Media
لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، حارث رؤف پی ایس ایل 9 سے باہر ہوگئے
اسپن میں پھنس کر انگلینڈ کو شکست، ہندستان فتح سے 152 رن دور
آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹسیٹ سیریز میں کئی ریکارڈ بن گئے
بھارت ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف محفوظ پوزیشن میں
ڈھاکا میں ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ، بھارت کا شرکت سے انکار
ومبلڈن ٹینس: دوسرے سیمی فائنل میں یانک سنر نے نوواک جوکووچ کو ہرا دیا