نلہاٹی میں این آئی اے کی کارروائی میں بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد بیربھوم کے نلہاٹی میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کیا ہے۔ ہفتہ (۲۵ جولائی) کو خفیہ اطلاع کی بنیاد پر نیو ٹاو¿ن سے این آئی اے کی ایک خصوصی ٹیم نے نلہاٹی میں چھاپہ مارا۔ برآمد ہونے والے مواد میں امونیم نائٹریٹ (تقریباً ۱۰۰۰ کلو)، ڈیٹونیٹر ا جیلیٹن اسٹکس شامل ہیں۔ موقع سے رقیب الشیخ نامی ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ابتدائی پوچھ گچھ میں اس کی باتوں میں تضاد پایا گیا جس پر اسے گرفتار کیا گیا۔ تفتیش کار گرفتار شخص سے پوچھ گچھ کر کے یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اس دھماکہ خیز مواد کو کس یا کن لوگوں نے ذخیرہ کیا تھا، کہاں سے لایا گیا تھا، اور کس مقصد کے لیے ذخیرہ کیا گیا تھا۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments