Kolkata

کلکتہ سمیت شمالی بنگال میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس ہوئے

کلکتہ سمیت شمالی بنگال میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس ہوئے

بنگلہ دیش میں زلزلہ کے جھٹکے اور اس کے اثر کی وجہ سے کلکتہ سمیت شمالی بنگال میںبھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ شمالی 24پرگنہ کے بشیر ہاٹ اور کئی علاقوں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس ہوئے۔ معلوم ہوا ہے کہ ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 5.6تھی۔ نیشنل سینٹر سیسمو لوجی کے مطابق ، زلزلے نے بنگلہ دیش کو صبح 9بجے محسوس ہوا۔ محکمہ موسمیات کے سربراہ ربیع الحق نے بتایا کہ زلزلے کا مقام رام گنج تھا، اس کے علاوہ کلکتہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

1 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments