کالی پوجا میں افسوسناک واقعہ رونما ہوا ۔ منڈپ پر 11000 وولٹ کی تار سے کرنٹ لگنے سے ایک 14 سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا۔ یہ واقعہ گھٹال تھانے کے خاصبر ہٹلہ میں پیش آیا۔ مرنے والے بالک کا نام پیوش سنکی ہے۔
Source: Mashriq News service
ٹی ایم سی لیڈر پر گولیاں چلائی گئیں
بی ایس ایف ریاست کو غیر مستحکم کرنے کے لیے عسکریت پسندوں کو لا رہی ہے'، ابھیشیک بنرجی کا الزام
مالدہ میں ترنمول لیڈر کو گولی لگنے پر ممتا بنرجی پولس پرناراض ہوئیں
مالدہ، مرشد آباد اور شمالی دیناج پور میں شوبھندو نے بستے میں بھر کر روپئے کیوں دیئے: صدیق اللہ چودھری
جئے نگر: تالاب سے تین لاشیں تیرتی ہوئی پائی گئیں
دھرن گھوش جعلی پاسپورٹ کے الزام میں چاکدہ سے گرفتار