ڈائمنڈ ہاربر: سمندر کے کنارے ایک وہیل دریا کے کھارے پانی میں تیر رہی تھی۔ دیوہیکل وہیل کو زندہ بچا کر گہرے سمندر میں واپس بھیج دیا گیا۔ یہ واقعہ جنوبی 24 پرگنہ کے کاک دیپ میں ہروڈ پوائنٹ پوسٹل تھانے کے کمار ہٹ کے قریب پیش آیا۔ مقامی اور محکمہ جنگلات کے ذرائع کے مطابق وہیل بٹالہ ندی میں پھنس گئی۔
Source: Mashriq News service
بیس لاکھ روپے سے زائد مالیت کی براون شوگر کے ساتھ ایک شخص گرفتار
گرفتار افراد سے پوچھ گچھ کے لیے آسام ایس ٹی ایف بہرام پور جیل میں
ذیابیطسکے پچاس سال پورے ہونے پر مریض نے ضیافت کا اہتمام کیا
بنگلہ دیش میں انہیں موٹی لاٹھی سے مارا گیا: ممتا بنرجی
الیکشن کمیشن نے سات لاکھ ناموں کو خارج کر دیا گیا
ا سکول کی بالکونی میں اب کپڑے سوکھ رہے ہیں!اسٹاف روم سے لے کر کلاس تک ہر جگہ تالے لٹک رہے ہیں