Bengal

بیس لاکھ روپے سے زائد مالیت کی براون شوگر کے ساتھ ایک شخص گرفتار

بیس لاکھ روپے سے زائد مالیت کی براون شوگر کے ساتھ ایک شخص گرفتار

مالدہ: کولکتہ ایس ٹی ایف سے پہلے ہی اطلاع دی گئی تھی۔ مالدہ جی آر پینے چھاپہ ماری مہم چلا کر دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کی براون شوگر برآمد کر لی ۔پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق ڈاون وویک ایکسپریس مالدہ اسٹیشن پر رکی۔ ریلوے پولیس کو کل رات اطلاع ملی کہ ٹرین کے ذریعے منشیات اسمگل کی جارہی ہیں۔ کولکتہ ایس ٹی ایف کی طرف سے یہ خبر ملنے کے بعد مالدہ ریلوے پولیس کے اہلکار ہل کر رہ گئے۔ رات نو بجے کے بعد جیسے ہی ٹرین اسٹیشن پر پہنچی تلاشی مہم شروع کردی گئی۔ ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی گئی۔ الفاظ میں عدم مطابقت پکڑی گئی تو اہلکاروں نے اپنی گرفت مضبوط کر لی۔ اس کے سامان کی تلاشی لی گئی۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments