Bengal

اس کی کئی بیویاں ہیں: شوبھندو ادھیکاری

اس کی کئی بیویاں ہیں: شوبھندو ادھیکاری

اس کی بہت سی بیویاں ہیں: شویندو ادھیکار نے نندی گرام میں 'شپ ہاوس' کے مالک کے بارے میں یہ تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں جس طرف دیکھتا ہوں وہ تباہ ہوجا تا ہے۔شاہ جہاں تباہ ہوگیا۔ کیسٹو تباہ ہوا۔اب چور کی کیا حالت کروںگا وہی سمجھے گا۔نام لئے بغیر شوبھندو ادھیکاری نے شیخ سفیان کے بارے میں اس طرح کا تبصرہ کیا۔ شوبھندو کے اس بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے شیخ سفیان نے انہیں بہ روپیا قرار دیا۔انہوں نے شیخ سفیان کے بارے میں کہا کہ ان کی کئی بیویاں ہیں۔ شوبھندو کے اس بیان کو لے کر سیاسی حلقوں میں بحث چل رہی ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments