Bengal

مانک بھٹاچاریہ نے جیل سے ادویات کا بل جمع کرایا تھا؟

مانک بھٹاچاریہ نے جیل سے ادویات کا بل جمع کرایا تھا؟

پالاشی پاڑہ کے ایم ایل اے مانک بھٹاچاریہ بھرتی میں بدعنوانی معاملے میں قید میں ہی تھے۔ انہوں نے اس وقت کی دوا کا بل اسمبلی میں پیش کیا تھا۔ اس کے ساتھ نیا دباﺅ بنایا گیا ہے۔ اسپیکر ببمان بنرجی نے بل کے حوالے سے جیل سپرنٹنڈنٹ کو طلب کیا۔ذرائع کے مطابق پیر کی سہ پہر قانون ساز اسمبلی میں ان کا سامنا اسپیکر سے ہوا۔ اسی وقت جیل سپرنٹنڈنٹ نوین کجور نےبمان بنرجی کو معاملے کی اطلاع دی۔ حالانکہ اسپیکر اس بارے میں کچھ نہیں کہنا چاہتے تھے۔ جیل سپرنٹنڈنٹ بھی اس بارے میں منہ نہیں کھولنا چاہتے تھے کہ وہ اس راستے پر چل کر اسمبلی میں کیوں آئے۔ مانک بابو کو بھی کوئی جواب نہیں ملا۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments