Bengal

کلٹی میں ریلوے کی زمین خالی کرانے کو لے کر ہنگامہ

کلٹی میں ریلوے کی زمین خالی کرانے کو لے کر ہنگامہ

الزام ہے کہ ریلوے کی وقف کردہ فریٹ کوریڈور اراضی پر قبضہ کیا گیا ہے۔ پیر کو ریلوے پولیس کو تجاوزات کو وہاں سے ہٹانے کی کوشش میں رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا۔ جب بی جے پی ایم ایل اے موقع پر گئے تو ان کی طرف 'گو بیک' کے نعرے لگائے گئے۔ترنمول کانگریس پر اس کا الزام لگایا گیا ہے ۔اس واقعہ کی وجہ سے علاقے میںکشیدگی ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments