ایس آئی آر ٹریبونل سے جسٹس وشوجیت باسو بھی الگ ہو گئے! سابق جج نے ’ذاتی وجوہات‘ کا حوالہ دیا
ریاست میں ایس آئی آر سے متعلق ٹریبونل سے کلکتہ ہائی کورٹ کے سبکدوش ہونے والے جسٹس وشوجیت باسو نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر یہ فیصلہ کیا ہے۔
سابق جج وشوجیت باسو نے کلکتہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس رویندر وی گھوگے کو خط لکھ کر ٹریبونل سے خود کو الگ کرنے کے اپنے فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔
ایس آئی آر ٹریبونل سے جسٹس وشوجیت باسو بھی الگ ہو گئے! سابق جج نے ’ذاتی وجوہات‘ کا حوالہ دیا...
Source: Admin