Bengal

جام تارہ میں سائبر فراڈ کی تربیت دی جارہی ہے

جام تارہ میں سائبر فراڈ کی تربیت دی جارہی ہے

سائبر یا فون گھوٹالے کبھی صرف جام تاراگینگ کی پریشانی کا باعث تھے، اب راجستھان کے بھرت پور، اتر پردیش کے متھرا، ہریانہ کے نوح جیسے مقامات میں یہ تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ کیونکہ سرکاری سطح پر روک تھام کے طریقے بہت کم ہیں۔ جیسا کہ سائبر ریسرچر ریدھیمان سرکار نے کہا، ”نیشنل سائبر کرائم رپورٹنگ پورٹل اور 1930 ٹول فری نمبر شروع کیا گیا ہے۔ ایک انڈین سائبر کرائم کوآرڈینیشن سنٹر بنایا گیا ہے۔ لیکن حل کہاں ہے؟ رقم کی واپسی کا طریقہ ایک طویل عمل میں پھنسا ہوا ہے۔ اس موقع پر بھرت پور جیسی جگہوں سے دھوکہ باز سامنے آ رہے ہیں۔سائبر ریسرچر سندیپ سین گپتا، انڈین اسکول آف اینٹی ہیکنگ کے ڈائریکٹر نے کہا، "جامتاڑا میں سائبر فراڈ تقریباً یونیورسٹی چلانے کی طرح سکھایا جا رہا ہے۔ سائبر فراڈ سیکھنے کے لیے نائیجیریا، صومالیہ جیسے مختلف ممالک سے لوگ آ رہے ہیں۔

Source: akhbarmashriq

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments