Kolkata

ہندی بولنے والے لوگوں کانام ووٹر لسٹ سے خارج نہیں ہونا چاہئے: شوبھندو

ہندی بولنے والے لوگوں کانام ووٹر لسٹ سے خارج نہیں ہونا چاہئے: شوبھندو

کولکاتا2اپریل :شوبھندو ادھیکاری کولکاتا میں ایک ریلی نکالنے جا رہے ہیں جس میں ان کا مقصد ہے کہ ووٹر لسٹ سے ہندی بولنے والے لوگوں کا نام خارج نہیں ہونا چاہئے۔ میں ہندی بولنے والے ووٹروں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ چاہے ایک بھی نام چھوڑ اجائے گا۔ فہرست سے ہندو ناموں کو منتخب طور پر خارج کیا جا رہا ہے۔ بی جے پی اس الزام کو لے کر میدان میں آگئی ہے۔ بدھ کو کلکتہ ہائی کورٹ نے جلوس کے لیے مشروط اجازت دے دی۔ عدالت کے حکم کی تعمیل میں اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری اور بی جے پی لیڈر کوستب باگچیرا میدان میں اترے ہیں۔ بی جے پی کا جلوس شروع ہو چکا ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments