Kolkata

ہائی کورٹ نے فورسز کی تعیناتی کی مدت میں توسیع نہیں کی، قیام امن کی ذمہ داری ریاست کی ہے

ہائی کورٹ نے فورسز کی تعیناتی کی مدت میں توسیع نہیں کی، قیام امن کی ذمہ داری ریاست کی ہے

کلکتہ ہائی کورٹ کے جسٹس ہریش ٹنڈن کی ڈویڑن بنچ نے ریاست میں مرکزی فورسز کی تعیناتی کی مدت میں توسیع نہیں کی۔ ریاست دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں میں قیام امن کے لیے تمام اقدامات کرے گی۔ اگر ریاست ناکام ہو جاتی ہے تو مرکز تمام مناسب اقدامات کر سکتا ہے جس میں مرکزی فورسز کی تعیناتی بھی شامل ہے۔

Source: mashrique

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments