شمال میں بھاری بارش کا سلسلہ جاری،
شمال مغربی خلیج بنگال کے اوپر ایک کم دباو¿ کا علاقہ موجود تھا۔ یہ بتدریج مغرب-شمال مغرب کی سمت بڑھتے ہوئے آندھرا پردیش اور اڈیشہ کے ساحل کے قریب پہنچ گیا ہے۔ اس سے منسلک گردابی گردش سمندر کی سطح سے 7.6 کلومیٹر کی بلندی پر موجود ہے۔
اس کے علاوہ، راجستھان سے گردابی گردش تک ایک محور نما خط پھیلا ہوا ہے، جو مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ سے ہو کر گزرتا ہے۔ مانسون کی محور نما لکیر اب بھی راجستھان، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ کے اوپر فعال ہے۔ اس کے اثر سے شمالی بنگال میں کچھ دنوں تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔
شمال میں بھاری بارش کا سلسلہ جاری،...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments