Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

'برا کام نہیں کر سکتا'، پوتا دہشت گرد حمیم کا 'دوست' سن کر ادتیہ کی دادی بے حد رو پڑیں

'برا کام نہیں کر سکتا'، پوتا دہشت گرد حمیم کا 'دوست' سن کر ادتیہ کی دادی بے حد رو پڑیں ہوڑہ کے بیلیلیاس روڈ پر ایک پانچ منزلہ عمارت ہے۔ اس عمارت کی تیسری منزل پر ادتیہ کا گھر ہے۔ انہوں نے خود اپنے پوتے کو بچپن سے پالا ہے۔ یہی ادتیہ مبینہ طور پر دہشت گرد حمیم منڈل کا ساتھی ہے۔بنگال ایس ٹی ایف کے پوتے کو گرفتار کرنے کے بعد بھی ادتیہ سنگھ کی دادی سخت حقیقت کو قبول نہیں کر پا رہی ہیں۔ ادتیہ کی دادی میرا سنگھ بے حد رو رہی ہیں۔ کلکتہ کے ایک کالج کا بی کام کا طالب علم ہے ادتیہ۔ گرفتار ادتیہ کی دادی میرا سنگھ کا دعویٰ ہے کہ ان کا پوتا کوئی برا کام نہیں کر سکتا۔ پولیس نے اسے دہشت گرد کیوں قرار دیا، وہ سمجھ نہیں پا رہی ہیں۔ میرا نے مزید بتایا کہ ہفتہ کی رات پولیس افسروں کی ٹیم نے ان کے گھر کو گھیرے میں لے لیا۔ رات12 بجے ادتیہ کو گرفتار کر لیا۔ گھر کی تلاشی کے دوران اس کا موبائل اور لیپ ٹاپ ضبط کر لیے۔ ادتیہ کے پڑوسی ونودجے سوال نے کہا، "بہت شریف خاندان ہے۔ گزشتہ 35سے40 سال سے اس فلیٹ میں رہ رہے ہیں۔ لڑکا اچھا نہیں ہے، ہم نے کبھی نہیں سمجھا۔ تاہم محلے میں وہ زیادہ میل جول نہیں رکھتا تھا۔" دہشت گردی کے شبے میں ادتیہ کی گرفتاری کی خبر ملنے کے بعد پیر کی صبح ہوڑہ تھانے کی پولیس ادتیہ کے گھر گئی۔ خاندان کے تمام افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments