کولکاتا میں صرف 39 روپے میں سرکاری اے سی شٹل بس
اب کولکاتا کے روزانہ مسافروں کے لیے خوشخبری۔ جیب پر زیادہ بوجھ ڈالے بغیر اب بہت سے مسافروں کو آرام دہ سفر کا موقع مل سکے گا۔ مغربی بنگال حکومت کی آن لائن کیب بکنگ ایپ ‘یاتری ساتھی’ نے اب شہر میں اے سی شٹل بس سروس شروع کی ہے۔ اس کے ذریعے ایک طرف جہاں منزل تک پہنچنا آرام دہ ہوگا، وہیں دفتری مسافر کم قیمت میں سفر کر سکیں گے۔ اس سروس میں خواتین مسافروں کے لیے خصوصی حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ابتدائی طور پر شمالی اور جنوبی مضافات سے سالٹ لیک اور نیو ٹاو¿ن جانے والے مسافروں کو مدنظر رکھتے ہوئے کئی روٹس پر سروس شروع کی گئی ہے۔ بالی-باراک پور-شری رام پور سے سیکٹر فائیو اور سونار پور سے نیو ٹاو¿ن تک اے سی شٹل بس چلے گی۔ کرایے کے ڈھانچے کے مطابق، پہلے سفر کے لیے 39 روپے کرایہ مقرر کیا گیا ہے اور اس کے بعد اے سی بس میں باقاعدہ سفر کی صورت میں زیادہ سے زیادہ کرایہ 69 روپے ہوگا۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
11 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
11 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
11 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments