جاپان نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا، جاپانی ٹیم ایونٹ کیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ جاپان نے اے ایف سی کوالیفائر کے تیسرے راؤنڈ میں بحرین کے خلاف جیت کے ساتھ کوالیفائی کیا۔ بحرین کے خلاف جاپان نے دو صفر سے فتح حاصل کی، بحرین کے خلاف کامیابی کے ساتھ تیسرے راؤنڈ میں گروپ سی میں پہلی پوزیشن لی۔ واضح رہے کہ امریکا، کینیڈا اور میکسیکو بطور میزبان ورلڈ کپ میں جگہ بنا چکے ہیں۔
Source: social media
پنجاب کنگس نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو 37 رنز سے شکست دی
آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار
شبمن سے بریک اَپ؛ سارہ کو نیا سہارا مل گیا، مگر کون؟
دورۂ یو اے ای و پاکستان کیلئے بنگلادیشی ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان
بنگلور نے سنسنی خيز میچ جیت کر پلے آف کی طرف قدم بڑھایا
جرمن فٹبال لیجنڈ 64سالہ لوٹھر ماتھاؤس کی 26 سالہ ماڈل کیساتھ ڈیٹنگ