Kolkata

ڈاکٹروں اور نرسوں کو ہراساں کرنا ایک ٹرینڈ بن گیا ہے: گورنر سی وی بوس

ڈاکٹروں اور نرسوں کو ہراساں کرنا ایک ٹرینڈ بن گیا ہے: گورنر سی وی بوس

کلکتہ : مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند کا لہجہ بدلہ، وہ کل ایک پروگرام میں گئے اور ڈاکٹروں اور نرسوں کی صورتحال کے بارے میں بات کی، گورنر نے کہا کہ کوئی طبی خدمات سے مطمئن نہیں ہے، خاص طور پر سیاسی وجواہات کی بناہ پر، ڈاکٹروں ، نرسوں اور پیرا میڈیکس کو ہراساں کیا جاتا ہے۔ یہ ایک ٹرینڈ بن گیا ہے۔ ڈاکٹروں کی قومی کانفرنس 30نومبر سے کلکتہ کے سائنس سیٹی کمپلیکس میں شروع ہوا جو اتوار تک جاری رہے گا اس پریس کانفرنس میں گورنر سی وی آنند کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ گورنر بوس ڈاکٹروں اور نرسوں پر حملے کے الزامات کے سداتھ سامنے آئے ان کے مطابق اس رجحان کو روکنے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر ہو یا کسی دوسرے پیشے سے وابستہ لوگ، ہر کوئی اپنا سب کچھ اپنی ذمہ داری کے لئے قربان کر تا ہے

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments