Bengal

ڈیلیوری سنٹرپر لاپرواہی کا الزام، ، مردہ بچے کی پیدائش کو لے کر ہنگامہ

ڈیلیوری سنٹرپر لاپرواہی کا الزام، ، مردہ بچے کی پیدائش کو لے کر ہنگامہ

جنوبی چوبیس پرگنہ کے پاتھر پرتیما بلاک کے پورن چندر پور کمیونٹی ڈیلیوری سینٹر میں مردہ بچے کی پیدائش کے واقعہ کی وجہ سے کمیونٹی سینٹر کے علاقے میں کشیدگی ہے۔ جاں بحق بچے کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا کہ ڈیلیوری سنٹر کی غفلت کے باعث بچہ رحم میں ہی جاں بحق ہوا۔ اس پورے واقعہ نے کافی سنسنی پھیلائی۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments