Kolkata

بلاک پریسیڈنٹ پر اجتماعی عصمت دری کا الزام

بلاک پریسیڈنٹ پر اجتماعی عصمت دری کا الزام

ترنمول کے بلاک صدر سمیت 3 لوگوں کے خلاف سندیش کھالی میں نوجوان لڑکی کی اجتماعی عصمت دری کا الزام لگایا گیا ہے۔ متاثرہ کے مطابق ابتدائی طور پر پولیس شکایت لینے پر راضی نہیں ہوئی۔ بعد ازاں ایف آئی آر درج ہونے کے باوجود پولیس نے ملزمان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔ اس کے برعکس، مسلسل دھمکی دی جا رہی ہے۔ اس صورتحال میں نوجوان خاتون نے عدالت سے رجوع کیا۔ جج نے اسے مقدمہ چلانے کی اجازت دے دی۔

Source: akhbarmashriq

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments