فلیٹ قبضے کے الزام میں پولیس کے جال میں بی جے پی لیڈر بدعنوانی میں 'زیرو ٹالرنس' کی پالیسی شوویندو انتظامیہ کی ہے۔ سیاست کا رنگ دیکھے بغیر ہی ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی بات وزیراعلیٰ نے پولیس کو بار بار کہی ہے۔ چنانچہ فلیٹ پر قبضہ کرنے کے الزام میں نیو ٹاو¿ن کے بی جے پی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا۔ اسے نشانہ بنا کر مشتعل عوام نے انڈے بھی پھینکے۔گرفتار بی جے پی لیڈر برون بسواس ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ نیو ٹاو¿ن کے کافی بااثر بی جے پی لیڈر ہیں وہ۔ اس علاقے کے ایک لگڑری رہائشی کمپلیکس میں ایک بوڑھی عورت کے فلیٹ پر قبضہ کر کے رہنے کا الزام تھا اس بی جے پی لیڈر کے خلاف۔ بوڑھی عورت انیتا بندوپادھیائے کا دعویٰ ہے کہ برون بسواس نے فلیٹ لیا تھا۔ ری نیو بھی ہوتا تھا۔ تاہم دو ماہ قبل ہی بی جے پی لیڈر کو فلیٹ خالی کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔ لیکن بی جے پی لیڈر کا کہنا تھا کہ ان کی بیوی حاملہ ہیں، اس لیے کچھ وقت دینا ہوگا۔ اس سلسلے میں بی جے پی لیڈر تقریباً 5 سال کا وقت مانگ رہے تھے، ایسا بوڑھی عورت کا دعویٰ ہے۔ اس دوران کرایہ دار کے ساتھ معاہدے کی تجدید نہ ہونے کی وجہ سے کرایہ نہیں لیا، ایسا بوڑھی عورت نے بتایا۔ مارچ 2019 سے بوڑھی عورت کو ایک پیسہ بھی کرایہ نہیں ملا۔ فی الحال بقایا کرایہ بڑھ کر تقریباً 16 لاکھ روپے ہو گیا ہے۔ اس بوڑھی عورت نے سوسائٹی کو بتایا۔ بی جے پی لیڈر کو گھر خالی کرنے کو کہا گیا۔ تاہم بی جے پی لیڈر نے گھر خالی نہیں کیا، یہ الزام ہے۔
Source: Admin
9 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
9 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
9 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
9 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
10 months ago
قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments