بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کو آسٹریلیا سے واپس وطن جانا پڑ گیا۔ میڈیا کے مطابق ذاتی وجوہات کی بنیاد پر گوتم گمبھیر وطن واپس جا رہے ہیں، وہ دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان بورڈر گواسکر ٹرافی کا دوسرا پنک بال ٹیسٹ 6 دسمبر سے ایڈیلیڈ میں شروع ہو گا۔ واضح رہے کہ بھارت نے سیریز کے پہلے پرتھ ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دی تھی۔
Source: social media
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان
اکشر پٹیل کے ہاں بیٹے کی پیدائش
ٹیسٹ کرکٹ میں نمبر 3 پر بابر اعظم کی پرفارمنس غیر متاثر کن ہے،راشد لطیف
میرا کام کھیلنا ہے سیاست نہیں: شاہین آفریدی
رونالڈو کی برف میں تیراکی کی دل کو چھو لینے والی ویڈیو
بمراہ نے ٹیسٹ گیندبازی رینکنگ میں اشون کے ریکارڈ کی برابری کی